ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان ملاقات ماسکو میں جاری ہے۔ روس کے سرکاری ٹی وی پر نشر کیے جانے والے بیان کے مطابق صدر پوتن کا ملاقات میں کہنا تھا کہ ’ایران کے خلاف بلااشتعال اسرائیلی حملوں کا کوئی جواز نہیں ہے۔‘ روسی صدر کا ایرانی وزیرِ خارجہ کو مخاطب ہوئے کہنا تھا کہ ’مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ آج ماسکو میں ہیں۔ ہمیں موقع ملا ہے کہ ہم مشکل موضوعات پر گفتگو کریں اور اس صورتحال کا حل نکالیں۔‘ اس موقع پر ایرانی وزیرِ خارجہ کا کہنا تھا کہ ان کے ملک کے روس سے ’بہت قریبی اور دوستانہ تعلقات ہیں‘ جو کہ اب ’سٹریٹجک تعلقات‘ کا روپ دھار چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملے ’بین الاقوامی قوانین اور اقدار کی خلاف ورزی ہیں۔‘
Source: social media
ایران کی فوردو تک رسائی نہیں ہونے دیں گے : اسرائیلی فوج
اسرائیل کا دفاعی نظام مکمل ناکام، ایرانی میزائلوں کی طاقت نے تباہی مچادی، لبنانی اخبار
مشرق وسطیٰ میں جنگ : فضائی کمپنیوں کا پروازیں معطل رکھنے کا سلسلہ جاری
ایران میں اسرائیل کے لیے مبینہ یورپی جاسوس گرفتار
خلیجی ملک نے فضائی حدود کو بند کر دیا
ایران کا ممکنہ ردعمل ایک یا دو روز میں متوقع، امریکہ کی سفارتی کوششیں جاری
’یہ ناقابلِ قبول ہے‘: سعودی عرب کی ’قطر کے خلاف ایرانی جارحیت‘ کی مذمت
ہم قطر میں العدید ایئر بیس کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟
حملے کا نشانہ امریکی اڈہ رہائشی علاقے سے دور تھا، دوست ملک قطر اور اس کے شہریوں کو کوئی خطرہ نہیں: ایران
اسرائیلی وزیر بن گوئر کا مسجد اقصیٰ کے صحن پر دھاوا .... اعلیٰ پولیس افسران بھی ہمراہ