International

ٹرمپ طیارے کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑا گئے

ٹرمپ طیارے کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑا گئے

امریکی صدر ایئرفورس ون کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑا گئے۔ برطانوی میڈیا کےمطابق ٹرمپ کے لڑکھڑانے کا واقعہ نیوجرسی سےچھٹیاں گزار کر واشنگٹن ڈی سی واپس جانے کے دوران پیش آیا، جب ٹرمپ طیارے میں سوار ہونے کے لئے طیارے کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑائے۔ بعد ازاں انہوں نے سنبھل کر سیڑھیاں چڑھیں اور طیارے کے دروازے پر پہنچ کر ایئرپورٹ پر موجود افراد کو ہاتھ بھی ہلایا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments