غزہ پر اسرائیلی بمباری عیدالاضحیٰ پر بھی جاری ہے، مزید چالیس سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ حماس رہنما اسعد ابو شریعہ بھی شہداء میں شامل ہیں۔ ادھر امریکی کانگریس کے 92 ارکان نے صدر ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ امداد پہنچانے کے لیے تمام سفارتی طریقے استعمال کریں۔
Source: social media
تشریق کا تیسرا دن: حجاج کرام کا منیٰ کو الوداع، مناسک حج کا اختتام
کولمبیا میں 6.3 شدت کا زلزلہ، درجنوں عمارتیں ملبے کے ڈھیر میں تبدیل
"اہلیہ میرے ساتھ غاروں میں رہی".... شامی صدر کے گفتگو کی سوشل میڈیا پر بھرپور پذیرائی
سان فرانسسکو میں 60 افراد گرفتار، گورنر کیلیفورنیا نے نیشنل گارڈ کی تعیناتی سے انکار کردیا
غزہ کی پٹی میں 24 گھنٹے کے اندر 47 فلسطینی جاں بحق اور 400 کے قریب زخمی
بی سی سی آئی نے ہندستانی ٹیم کے 2 ٹیسٹ میچوں کی جگہ کر دی تبدیل
ٹرمپ کے ساتھ اختلاف .... ایلون مسک ایک دن میں 34 ارب ڈالر سے ہاتھ دھو بیٹھے
غزہ جانے والی امدادی کشتی روک دی گئی: ریاستوں کی جانب سے اسرائیل کی مذمت
امریکی صدر کا 12 ملکوں کے شہریوں کے امریکہ آنے پر پابندی کا فیصلہ نافذ العمل
ملائیشیا میں بس حادثہ، 15 افراد ہلاک، 33 زخمی
ٹرمپ طیارے کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑا گئے
’’ سائیکو پیتھو اپنے شہر کو جلا دیتا ہے‘‘، امریکی وزیر دفاغ کی گورنر کیلیفورنیا پر تنقید
غزہ، میں 40 سے زائد فلسطینی شہید، حماس رہنما بھی شہداء میں شامل
شیطانوں کو کنکریاں مارنے کے بعد حجاج کی منیٰ سے واپسی کے آغاز کی تیاریاں