Entertainment

ربیکا کی شادی میں شاہ رخ، سلمان کی کال آئی؟ پاکستان کے معروف کامیڈین  کاشف خان نے بتا دیا

ربیکا کی شادی میں شاہ رخ، سلمان کی کال آئی؟ پاکستان کے معروف کامیڈین کاشف خان نے بتا دیا

پاکستان کے معروف کامیڈین کاشف خان نے بیٹی ربیکا کی شادی میں شاہ رخ اور سلمان خان کی کال کے سوال کا جواب دے دیا۔ اے آر وائی پوڈ کاسٹ میں کامیڈین کاشف خان نے شرکت کی اس دوران میزبان کی جانب سے پوچھے گئے مختلف سوالات کے جوابات دیے۔ میزبان نے پوچھا کہ ربیکا کی شاہ رخ اور سلمان والی بات پر لوگوں نے مذاق اڑایا تھا اب آپ کی بھارتی اداکاروں سے بات ہوتی ہے؟ انہوں نے کہا کہ کسی نے لکھ دیا کہ امبانی سے بڑی شادی کریں گے؟ میں نے اس پر کہا کہ امبانی کے 15 سے 17 فنکشن ہوئے تھے ہمارے 32 فنکشن ہوچکے ہیں 9 اور کرنے ہیں پورے 41 کریں گے۔ کاشف خان نے بتایا کہ پاکستان میں ہاٹ ایئربلیون نہیں ہوتے تو ایک کرین ارینج کی کہ یہ 100 فٹ تک تو لے جائے گا لیکن جس کو بلیون کا کہا گیس مہنگی ہونے کی وجہ سے اس نے بہانا کردیا، اب بلیون وہ تھے جو ہوا سے پھلائے وہ ادھر اُدھر جارہا تھا، کرین والے نے سیفٹی کی وجہ سے انکار کردیا۔ جواب میں کاشف خان نے کہا کہ اس زمانے میں ڈیٹا یاکچھ نہیں ہوتا تھا میں نے تصاویر شیئر کی تھیں، اب کوئی کال نہیں آئی، اور 6.3 انسٹاگرام انفلوئنسر پاکستان میں 10، 12 ہی ہیں، ان میں سے الحمدللہ ربیکا ایک ہے۔ کامیڈین نے یہ بھی کہا کہ جنریشن زی مجھے کاشف خان سے نہیں جانتی بلکہ ربیکا کے پاپا کے نام سے جانتی ہے۔

Source: Social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments