Sports

ہرارے ٹیسٹ، زمبابوے نے بنگلادیش کو اننگز اور 85 رنز سے شکست دے دی

ہرارے ٹیسٹ، زمبابوے نے بنگلادیش کو اننگز اور 85 رنز سے شکست دے دی

زمبابوے نے بنگلادیش کو ہرارے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 85 رنز سے شکست دے دی۔ بنگلادیش کی ٹیم دوسری اننگز میں 185 کے اسکور پر آؤٹ ہوگئی۔ مشفیق الرحیم 34 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکور رہے۔ بلیسنگ موزاربانی نے 4 اور رچرڈ این گریوا نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ زمبابوے نے پہلی اننگز میں 410 رنز بنائے جبکہ بنگلادیشی ٹیم 140 رنز پر آؤٹ ہو کر فالو آن کا شکار ہوئی۔ ہوم ٹیم کی جانب سے 140 رنز کی اننگز کھیلنے والے انوسینٹ کایا کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments