Entertainment

راکھی ساونت کی سلمان خان کو ہانیہ عامر کیساتھ فلم کرنیکی تجویز

راکھی ساونت کی سلمان خان کو ہانیہ عامر کیساتھ فلم کرنیکی تجویز

متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار اداکار سلمان خان کو پاکستان کی چلبل اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ اسکرین شیئر کرنے کی تجویز دے دی۔ حال ہی میں راکھی ساونت نے پاکستانی پوڈکاسٹ میں اس حوالے سے گفتگو کی ہے۔ دورانِ انٹرویو انہوں نے کہا کہ میں نے سلمان خان کو فون کر کے تجویز پیش کی ہے کہ وہ ہانیہ عامر کو اپنے ساتھ فلم میں کاسٹ کریں۔ راکھی ساونت نے کہا کہ اگر ہانیہ کو کاسٹ کیا تو فلم سُپر ہٹ ہوگی، ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کے ساتھ کام کیا ہے لیکن وہ اتنی ہٹ نہیں ہوسکی تھیں مگر ہانیہ ماہرہ خان سے زیادہ خوبصورت ہیں وہ ضرور ہٹ ہوگی۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments