Activities

پولس کی جانب سے ہیلتھ چیک اپ کیمپ کا اہتمام

پولس کی جانب سے ہیلتھ چیک اپ کیمپ کا اہتمام

آج3 مئی بروز سنیچر 2025کو مالی پانچ گھڑا ا تھانہ کے جانب سے فری ہیلتھ چیکپ کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں کافی تعداد میںلوگوں نے اپنے ہیلتھ کی چانچ کروائی۔ اس ہیلتھ چیک اپ کیمپ کے موقع پر تھانہ کے افسر انچارج شری سر شندھو کنڈو اور ان کے دیگر افسران موجود تھے۔ اس موقع پرامام رضاء مسجد سالکیہ الحاج علامہ مولانا مہر القادری صاحب نے گلدستہ دیکرتھانہ کے افسر انچارج کا استقبال کیا ۔ انہوں نے آئی سی صاحب کے اس کام کی سراہنا کرتے ہوئے کہا کہ ایسا کام ہر تھانہ اور علاقے میں بھی ہونا چاہئے تاکہ لوگوں میں آپسی بھائی چارہ کو قائم کرنے میںمدد گار ثابت ہو۔جناب بدرالدجی انصاری سماجی کارکن نے آئی سی مالی پپانچ گھڑا تھانہ اور پولیس انتظامیہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ فری ہیلتھ چیکپ کیمپ کے ذریعہ عوام میں بیداری پیدا کی جاسکتی ہے۔ اس کام کیلئے حکومت اور پولیس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔اس پروگرام میں جناب شکیل احمد ٹیکہ پاڑہ ،سماجی کارکن جناب محمد خورشید صاحب اور دیگر معزز حضرات شامل تھے

Source: Social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments