کولکاتا25اپریل :پہلگام میں دہشت گردوں کے ہاتھوں 28 بے گناہ لوگوں کے قتل کے خلاف احتجاج میں بائیں بازو پر سیاہ کپڑا باندھ کر احتجاج کیا گیا۔ جمعہ کی نماز کے بعد جناب حافظ لقمان رضا صاحب امام فردوس مسجد کی قیادت میں 102 جے این مکھرجی روڈ، گھسڑی ، ہوڑہ میں یوم سیاہ منایا گیا۔ اس موقع پر جناب بدرالدضیٰ انصاری، جناب حافظ گلاب اشرفی، جناب حافظ سہیل اختر، جناب فیروز انصاری، جناب شبیر احمد انصاری اور دیگر لوگ موجود تھے۔یہاں ان لوگوں نے مانگ کی کہ جن لوگوں نے معصوم لوگوںکی جان لی ہے انہیں کڑی سے کڑی سزا دی جائے۔ ان لوگوں نے پہلگام کے اس حملے کو بزدلانہ حملہ قرار دیا ۔
Source: Mashriq News service
قادری ٹائمز اور آلور دشا سوشل ویلفیئر فاؤنڈیشن کی قرآن کریم کانفرنس اور دعوت افطار
آئڈیل گرانڈ میں شاندار دعوت افطارکا اہتمام
فردوس مسجد کی طرف سے افطار پارٹی کا اہتمام، پولس افسران کی شرکت
ہمایوں کبیر انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے ایک شاندار دعوت افطار کا اہتمام
آئڈیل گرانڈ میں شاندارعید ملن کا اہتمام
سارا اکیڈمی کی جانب سے ضلع ہوڑہ سطح پر شاندار جاب فیئر کا انعقاد*