International

پاکستانی شہریوں کی واہگہ بارڈر کے راستے انڈیا سے واپسی

پاکستانی شہریوں کی واہگہ بارڈر کے راستے انڈیا سے واپسی

انڈیا کی جانب ملک چھوڑنے کے لیے 24 گھنٹے کی ڈیڈلائن دیے جانے کے بعد سے پاکستان کے شہریوں کی واہگہ بارڈر کے راستے وطن واپس شروع ہو گئی ہے۔ انڈیا کی بارڈر سیکورٹی فورس کا ایک اہلکار امرتسر سے تقریباً 35 کلومیٹر دور انڈیا اور پاکستان کے درمیان واہگہ بارڈر کی پوسٹ کے قریب اپنے ملک واپس جانے والے پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ چیک کر رہا ہے۔ انڈیا نے 23 اپریل کو پاکستان کے خلاف سفارتی اقدامات کا اعلان کیا تھا۔ کشمیر کے علاقے پہلگام میں 26 سیاحوں کی ہلاکت کے بعد انڈیا نے اسلام آباد پر الزام لگایا گیا کہ وہ ’کشمیر میں سرحد پار دہشت گردی‘ کے بعد ’شہریوں پر حملے‘ کرنے والوں کی حمایت کر رہا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments