لاطینی امریکا کے ملک پیرو میں میچ کے دوران بجلی گرنے سے ایک فٹبالر ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرو میں مقامی ٹیموں کے درمیان فٹبال میچ جاری تھا کہ تیزا ہوا اور طوفان کے باعث میچ روک دیا گیا۔ میچ رکنے پر کھلاڑی گراؤنڈ سے باہر آرہے تھے کہ اسی دوران آسمانی بجلی گرگئی۔ آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں ایک 39 سالہ فٹبالر ہلاک ہوگیا جب کہ 5 فٹبالر زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اسپتال میں داخل ایک زخمی کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے۔
Source: Social Media
گل ایک عظیم کپتان اور عظیم بلے باز ہیں: جیسوال
’بابر اعظم جیسے کپتان سرفراز احمد کی جیب میں رہتے تھے‘:سابق پاکستانی کرکٹر باسط علی
سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 77 رنز سے شکست دی
گل نے لگائی شاندار سنچری، جیسوال-جڈیجہ کی بھی شاندار بلے بازی
منولو مارکیز بھارتی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی
شبھمن گل نے لگائی ڈبل سنچری، توڑدیا وراٹ کوہلی کا ریکارڈ، پہلی بارکسی ہندوستانی کپتان نے کیا ایسا کمال