آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز ویمن کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر آسٹریلیا ویمن فائنل میں پہنچ گئی۔ ویسٹ انڈیز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 125 رنز بنائے۔ ویسٹ انڈین کپتان ہیلی میتھیوز 30 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہیں جبکہ آسٹریلیا کی جانب سے صوفی مولینیکس، ایشلے گارڈنر، جارجیا ویرہیم نے دو دو اور اینابیل سدرلینڈ نے ایک وکٹ لی۔ آسٹریلیا ٹیم نے 126 رنز کا ہدف 13ویں اوور میں صرف 2 وکٹیں گنوا کر حاصل کرلیا۔ بیٹھ مونی نے 61 اور ایشلے گارڈنر نے 35 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلیں۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے شنیل ہینری اور ہیلے میتھیوز نے ایک ایک وکٹ لی۔ ایونٹ کا دوسرا سیمی فائنل انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان جمعرات کو ہوگا۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
فیفا ورلڈ کپ: کروشیا کی پاناما کے خلاف فتح، انگلینڈ اور گھانا کا میچ برابر ہوگیا