بالی ووڈ اداکارہ تمنا بھاٹیا نے کہا ہے کہ ویب سیریز میں کام کرنے کا تجربہ شاندار رہا۔ میڈیا کے مطابق 35 سالہ تمنا بھاٹیا نے کہا ہے کہ ان کی ویب سیریز ’ڈو یو وانا پارٹنر‘ کو عوام میں شاندار پذیرائی مل رہی ہے۔ اپنی ویب سیریز کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ ویب سیریز کی تیاری میں 2 ڈائریکٹرز حصہ لے رہے ہیں اور دونوں بہت شاندار کام کر رہے ہیں۔ ویب سیریز میں اپنے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے تمنا نے بتایا کہ میرا کردار بہت جاندار ہے، یہ ایک ایسی پروفیشنل خاتون کا رول ہے جو اپنے کام سے بہت شدید لگاؤ رکھتی ہے مگر جذباتی بھی ہے۔
Source: Social media
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز
رانیا راؤ پر سونے کی اسمگلنگ کے کیس میں 102 کروڑ روپے جرمانہ عائد
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟