14اگست کو رات جاگ کر آر جی کار واقعہ کو زندہ رکھنے کی کوشش
ترنمول نے کہا تھا 'ہجگ ۔ اب بی جے پی نے آر جی کار واقعہ کو لوگوں کے دلوں میں زندہ رکھنے کی کوشش کے طور پر اس واقعہ کے دو سال بعد پھر14 اگست کو 'رات پر قبضہ' کی پکار دی ہے۔ بی جے پی رہنما اگنی مترا پال نے لوگوں سے اس پروگرام میں حصہ لینے کی اپیل کی۔یوم آزادی کے موقع پر ریاست کی وزیر برائے شہری ترقی اگنی مترا پال نے خواتین کو سڑکوں پر آنے کی دعوت دی۔ انہوں نے کہا کہ14 اگست رات9بجے بالی گنج سکشا سدن سے گول پارک تک مارچ کا منصوبہ ہے۔اگنی مترا پال نے کہا میں 14اگست کو ۸ سے ۸۰ سال کی تمام خواتین کو دعوت دیتی ہوں۔ بالی گنج تعلیم سدن سے بالی گنج سے گول پارک، گول پارک سے تعلیم سدن تک مارچ کیا جائے گا۔ خواتین کی آزادی کی خاطر ہم رات9 بجے سڑکوں پر نکلیں گے۔
Source: Admin
10 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
11 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
11 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
11 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
11 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
10 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
11 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments