Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

دہشت گردوں سے تعلق رکھنے کے الزام میں توپسیا سے نوجوان گرفتار

حمیم منڈل کے تناظر میں ہی بنگاو¿ں سے دہشت گردی کے شبے میں رانا رو¿ف کو ایس ٹی ایف نے گرفتار کیا۔ اس کے ذریعے ایک اور شخص کو بھی گرفتار کیا گیا۔ لیکن یہ رانا کون ہے؟ ہندوستان میں کیسے آیا؟ قدرتی طور پر یہ سوال ہر جگہ گردش کر رہا ہے۔ ایس ٹی ایف ذرائع کے مطابق، رانا رو¿ف کا تعلق پاکستان کے فیصل آباد سے ہے۔ وہ بھارتی فوج، بحریہ اور ریلوے سے متعلق معلومات اکٹھی کرکے آئی ایس آئی کو بھیجتا تھا۔ تاہم گرفتار جیش-محمد کے رکن حمیم کے ساتھ اس کا کوئی تعلق ہے یا نہیں، یہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا۔
ایس ٹی ایف ذرائع کے مطابق، رانا رو¿ف کا تعلق پاکستان کے فیصل آباد سے ہے۔ وہیں پرورش پائی۔ آئی ایس آئی سے منسلک ہو گیا۔ ہندوستان آنے سے پہلے رانا کافی عرصہ نیپال میں رہا۔ ۲۰۱۲ میں ہندوستان میں داخل ہوا۔ بنگال آ گیا۔ اس نے آدھار کارڈ سمیت تمام جعلی دستاویزات بنائیں۔ جس میں وہاب عالم نام استعمال کیا۔ پتہ تاپسیا کا درج کیا۔ معلوم ہوا ہے کہ رانا بطور آئی ایس آئی ایجنٹ کام کرتا تھا۔ وہ بھارتی فوج، بحریہ اور ریلوے سے متعلق معلومات اکٹھی کرکے آئی ایس آئی کو بھیجتا تھا۔ معلوم ہوا ہے کہ رانا کافی عرصے سے ایس ٹی ایف کی نظر میں تھا۔ آخرکار بنگاو¿ں سرحد سے اسے گرفتار کر لیا گیا۔ یوم آزادی پر بنگال میں ان کی کوئی تخریب کاری کی سازش تھی یا نہیں، اس کی جانچ کی جا رہی ہے۔
دوسری طرف رانا سے پوچھ گچھ کے دوران حاصل کردہ معلومات کی بنیاد پر تاپسیا سے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ جب رانا کلکتہ آتا تو تاپسیا میں رہتا تھا۔ اسی سلسلے میں اس شخص کے ساتھ اس کا تعارف تھا، ایسی خبر ہے۔ وہ خود براہ راست دہشت گرد گروہ سے منسلک ہے یا نہیں، یہ بھی ابھی واضح نہیں ہے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

11 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn