سابق ایم ایل اے کا میڈیکل الاونس بڑھایا جا رہا ہے، سیلاب زدہ آسام کو بھی امداد
سابق ایم ایل اے کے میڈیکل اخراجات کے الاو¿نس میں اضافے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ شوبھیندو ادھیکاری نے اعلان کیا۔ بدھ کو اسمبلی میں کھڑے ہو کر انہوں نے 4ہزار روپے الاو¿نس بڑھانے کا اعلان کیا۔ پہلے سابق ایم ایل اے میڈیکل کے سلسلے میں ماہانہ6 ہزار روپے پاتے تھے۔ اگست سے ماہانہ10ہزار روپے پائیں گے۔ آج انہوں نے پڑوسی ریاست آسام کے سیلاب کی صورتحال پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔ آسام کو امداد دینے کے لیے وزیر اعلیٰ نے ریلیف فنڈ سے ۱۰ کروڑ دینے کی تجویز پیش کی۔
Source: Admin
10 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
11 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
11 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
11 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
11 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
10 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
11 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments