Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

شانتی پور میں ایک خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیا

حمل کے صرف 25ہفتے میں ہی دردِ زہ شروع ہو گیا۔ شانتی پور کی بہو کو فوری طور پر رانا گھاٹ سب ڈویڑن ہسپتال میں داخل کیا گیا۔ صورتحال کی پیچیدگی دیکھتے ہوئے ڈاکٹروں نے قبل از وقت وضع حمل کا فیصلہ کیا۔ چابکدستی کے ساتھ وقت سے بہت پہلے ہی اس کی وضع حمل کرائی گئی۔ بہو بیک وقت چار بچوں کی ماں بن گئی۔ لیکن یہ خوشی عارضی تھی! پیدائش کے کچھ ہی دیر بعد ایک کے بعد ایک چاروں بچوں کی موت ہو گئی، ایسی خبر ہے۔ وہ شانتی پور کی رہائشی ہیں۔ ان کی دو بیٹیاں ہیں۔ دوبارہ حاملہ ہونے کے بعد ڈاکٹری معائنے میں معلوم ہوا کہ ان کے پیٹ میں چار بچے ہیں۔ حمل کے ۲۵ ہفتے میں اچانک بہو کو دردِ زہ شروع ہوا۔ فوراً انہیں رانا گھاٹ سب ڈویڑن ہسپتال لے جایا گیا۔ ڈاکٹروں کی چابکدستی سے بہو نے چار بچے پیدا کیے۔ لیکن مقررہ وقت سے تقریباً15ہفتے قبل پیدائش ہونے کی وجہ سے نوزائیدہ بچوں کی جسمانی نشوونما مکمل نہیں ہوئی تھی۔ ہر ایک کا وزن بھی بہت کم تھا۔ چنانچہ ڈاکٹروں نے ہر ممکن کوشش کی مگر کوئی بچہ بچ نہ سکا۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

11 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn