ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کا لیڈیز سنگلز ٹائٹل جمہوریہ چیک کی نوسکوا نے جیت لیا۔ فائنل میں انہوں نے ہم وطن کیرولینا مچوا کو شکست دی۔ نوسکوا کی جیت کا اسکور 2-6، 7-5، اور 3-6 رہا۔ لندن میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے لیڈیز سنگلز فائنل میں جمہوریہ چیک کی نوسکوا نے ہم وطن کیرولینا مچوا کے خلاف پہلا سیٹ باآسانی 2-6 سے جیتا۔ دوسرے سیٹ میں نوسکوا نے 2-5 کی برتری حاصل کرلی۔ پانچ بار میچ پوائنٹ بھی ملا، لیکن مچوا نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے۔ لگا تار پانچ گیمز جیت کر سیٹ 5-7 سے جیت لیا۔ تیسرے اور فیصلہ کن سیٹ میں نوسکوا نے 3-6 سے کامیابی حاصل کرکے ٹائٹل جیت لیا۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
فیفا ورلڈ کپ: کروشیا کی پاناما کے خلاف فتح، انگلینڈ اور گھانا کا میچ برابر ہوگیا