Sports

ومبلڈن ٹینس: اٹلی کے جینک سنر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ومبلڈن ٹینس: اٹلی کے جینک سنر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ومبلڈن ٹینس میں نمبر ون سیڈڈ پلیئر اٹلی کے جینک سنر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ راؤنڈ آف 32 میں سنر نے اسپین کے مارٹینز کے خلاف اسٹریٹ سیٹس میں کامیابی حاصل کیں۔ لندن میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ میں نمبر ون سیڈڈ پلیئر جینک سنر نے اسپینش حریف مارٹینز کے خلاف پہلا سیٹ چھ ایک سے جیتا۔ دوسرے سیٹ میں سنر کے سامنے مارٹینز بے بس دکھائی دیے اور سیٹ ایک چھ سے ہار گئے۔ تیسرے سیٹ میں بھی سنر نے بآسانی چھ، تین سے کامیابی حاصل کرکے ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments