مشہور پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین نے اپنے چھوٹے بیٹے شبھدیپ سنگھ کی پہلی تصویر جاری کردی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر اس تصویر میں ننھے شبھدیپ مسکراہٹ لیے والد بلکار سنگھ کی گود میں بیٹھے ہیں، جبکہ انکی والدہ چرن کور بھی برابر میں موجود ہیں۔ تصویر کے ساتھ کیپشن میں انہوں نے شکر ادا کرتے ہوئے لکھا کہ خدا نے انہیں ایک اور بیٹے سے نوازا۔ دوسری پوسٹ میں انہوں نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں سدھو موسے والا، ان کے والدین اور چھوٹے بھائی کی تصویریں دکھائی گئیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے اس پوسٹ کو سراہا اور محبت کا اظہار کیا۔ کچھ نے لکھا کہ ”سدھو واپس آگیا، چھوٹا سدھو اپنے بڑے بھائی جیسا دکھتا ہے“۔ خیال رہے کہ سدھو موسےوالا کی موت کے 22 ماہ بعد انکے والدین کو شبھدیپ سنگھ کی خوشخبری ملی تھی۔
Source: Social Media
انجلینا جولی اور بریڈپٹ کے درمیان 8 سال بعد طلاق کا تصفیہ طے
شردھا کپور نے شادی کی آفر پر لڑکوں سے پٹوایا، ورون دھون کا انکشاف
عدنان سمیع کی بیٹے اذان، بھائی جنید کے ہمراہ تصویر سامنے آ گئی
عامر خان پروڈکشنز کی پشپا 2 کی ٹیم اور الو ارجن کو مبارکباد
اداکار شیوا راجکمار امریکا میں کینسر سرجری کے بعد صحتیاب ہوگئے
ہندی سنیما میں کوئی ایسا نہیں جو پشپا 2 جیسی فلم بناسکے، انوراگ کشیاپ
عامر خان پروڈکشنز کی پشپا 2 کی ٹیم اور الو ارجن کو مبارکباد
انجلینا جولی اور بریڈپٹ کے درمیان 8 سال بعد طلاق کا تصفیہ طے
گووندا کی بیٹی ٹینا کے خواتین کے مخصوص ایام پر متنازع بیان نے انٹرنیٹ کو ہلا دیا
اداکار شیوا راجکمار امریکا میں کینسر سرجری کے بعد صحتیاب ہوگئے