جنوبی بھارت میں کناڈا فلموں کے اداکار شیوا راجکمار امریکا میں کینسر سرجری کے بعد صحت یاب ہوگئے، اس حوالے اپنے جذبات سے بھرے پیغام میں انکا کہنا تھا کہ میں مضبوط ہو کر واپس آؤں گا۔ واضح رہے کہ 62 سالہ ناگا راجو شیوا پوٹسوامی کا امریکی ریاست فلوریڈا کے میامی کینسر سینٹر میں مثانے کے سرطان کا علاج ہوا۔ انھوں نے کہا کہ کینسر کی تشخیص سے قبل وہ خدشات کا شکار تھے لیکن انکے پرستاروں اور خاندان کی جانب سے بھرپور سپورٹ کی وجہ سے بیماری سے لڑنے کی ہمت ملی۔ اپنے دلی جذبات سے لبریز نئے سال کے پیغام میں پروڈیوسر و اداکار شیوا راجکمار نے کامیابی سے علاج کے بعد اپنے پرستاروں اور چاہنے والوں سے دلی تشکر کا اظہار کیا ہے۔
Source: social Media
ہندی سنیما میں کوئی ایسا نہیں جو پشپا 2 جیسی فلم بناسکے، انوراگ کشیاپ
عامر خان پروڈکشنز کی پشپا 2 کی ٹیم اور الو ارجن کو مبارکباد
انجلینا جولی اور بریڈپٹ کے درمیان 8 سال بعد طلاق کا تصفیہ طے
گووندا کی بیٹی ٹینا کے خواتین کے مخصوص ایام پر متنازع بیان نے انٹرنیٹ کو ہلا دیا
اداکار شیوا راجکمار امریکا میں کینسر سرجری کے بعد صحتیاب ہوگئے
کوہلی سے اظہار عقیدت نانا پاٹیکر کو مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

میں نے پیار کیا میں کاسٹ نہ ہونے کی وجہ میرا قد اور سلمان خان تھے، اپسانا سنگھ
کوہلی سے اظہار عقیدت نانا پاٹیکر کو مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا
کنگنا رناوت کی فلم ایمرجنسی کا نیا ٹریلر 6 جنوری کو ریلیز کیا جائے گا