Entertainment

جینیفر لوپیز نے شادی کے دو سال بعد طلاق مانگ لی

جینیفر لوپیز نے شادی کے دو سال بعد طلاق مانگ لی

اداکارہ اور گلوکارہ جینیفر لوپیز نے شادی کے دو سال بعد اداکار بین ایفلیک سے طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنیفر لوپیز نے طلاق کے کاغذات لاس اینجلس کاؤنٹی سپیریئر کورٹ میں جمع کرائے ہیں۔ واضح رہے کہ جوڑے نے جولائی 2022 میں لاس ویگس میں شادی کی تھی۔ جنیفر لوپیز اور بین ایفلیک کی جوڑی 2000 کی دہائی میں ’’بینیفر‘‘ کے نام سے مشہور ہوئی تھی۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments