International

نیسلے کے سی ای او لورانٹ فریکس رومانوی تعلق خفیہ رکھنے پر برطرف

نیسلے کے سی ای او لورانٹ فریکس رومانوی تعلق خفیہ رکھنے پر برطرف

سوئٹزرلینڈ کی معروف فوڈ کمپنی نیسلے نے اپنے چیف ایگزیکٹو آفیسر لورانٹ فریکس کو اچانک برطرف کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لورانٹ فریکس کو ڈائریکٹ سب اورڈینیٹ کے ساتھ اپنے رومانوی تعلق کو چھپا کر بزنس کنڈکٹ کے ضابطے کی خلاف ورزی کرنے پر برطرف کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ کمپنی نے باہر کے ایک وکیل کے تعاون سے چیئرمین پال بلکے اور لیڈ انڈیپنڈنٹ ڈائریکٹر پابلو اسلا کی زیر نگرانی تحقیقات اس معاملے کی تحقیقات کیں۔ اس حوالے سے پال بلکے نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ ایک ضروری فیصلہ تھا۔ ہماری کمپنی کی مضبوط بنیادیں اس کی اقدار ہیں۔

Source: Social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments