International

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت راولپنڈی،ایبٹ آباد اور خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع میں جمعے اور سنیچر کی درمیانی شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ممحکمہ موسمیات کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ رات گئے دو بج کر چار منٹ پر آیا جس کی شدت 5.4 جبکہ گہرائی 102 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ ادارے کے مطابق زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔ یاد رہے کہ ماہرین کے مطابق زلزلے مختلف ارضیاتی عوامل کے ایک پیچیدہ اور متحرک مجموعے کے سبب آتے ہیں۔

Source: Social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments