سابق چیمپئن سربیا کے نواک جوکووچ ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ راؤنڈ آف 32 کے میچ میں جوکووچ نے فرانس کے آرتھر رینڈرنیک کو 4 سیٹس میں شکست دی۔ ویمنز سنگلز میں جاپان کی ناؤمی اوساکا نے آسٹریلیا کی ڈاریا کو شکست دیکر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ لندن میں جاری ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے راؤنڈ آف 32 میں سابق چیمپئن نواک جوکووچ نے فرانسیسی کھلاڑی آرتھر رینڈرنیک کے خلاف پہلے 2 سیٹس 7، 5 اور 6، 4 سے جیتے۔ تیسرے سیٹ میں آرتھر رینڈرنیک نے کم بیک کیا اور جوکووچ کے خلاف 6، 1 سے کامیابی حاصل کی جبکہ چوتھے سیٹ میں جوکووچ نے ٹائی بریکر پر کامیابی کے ساتھ ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ویمنز سنگلز میں جاپان کی ناومی اساکا نے آسٹریلیا کی ڈاریا کو شکست دی، ناومی اساکا کی جیت کا اسکور 6، 1 اور 6، 3 رہا۔
Source: Social Media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
فیفا ورلڈ کپ: کروشیا کی پاناما کے خلاف فتح، انگلینڈ اور گھانا کا میچ برابر ہوگیا