Sports

ناروے کے فٹبالر سے مشابہت رکھنا روسی ماڈل کی خوش قسمتی بن گیا

ناروے کے فٹبالر سے مشابہت رکھنا روسی ماڈل کی خوش قسمتی بن گیا

ناروے کے فٹبالر ارلنگ ہالینڈ سے مشابہت رکھنا روسی ماڈل انستاسیا کی خوش قسمتی بن گیا۔ روسی ماڈل اس مشابہت کے بعد سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئیں۔ انستاسیا نے بتایا کہ سب سے پہلے ان کے ایک دوست نے اس مشابہت کی نشاندہی کی، پھر خاندان اور دیگر دوستوں نے بھی یہ بات دہرائی۔ ارلنگ ہالینڈ کی مقبولیت کے ساتھ انٹرنیٹ پر ان سے مشابہ افراد کی ویڈیوز کا ٹرینڈ بھی شروع ہوگیا، جس سے متاثر ہو کر روسی ماڈل نے بھی ویڈیوز بنائیں، نہ صرف ویڈیوز مقبول ہوئیں بلکہ نئی برانڈز بھی ان کے پاس آگئیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments