Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

نیتن یاہو کو کہنا ہوگا گھر جائیں، یوسف جبارین

Admin
By Admin
Oct 29, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BAGRESHWAR BABA KI TASVEER JALANE PAR CM SUVENDU ADHIKARI SAKHT, KOLKATA POLICE KO ARRSTE KA DIYA HUKM

نیتن یاہو کو کہنا ہوگا گھر جائیں، یوسف جبارین
نیتن یاہو کو کہنا ہوگا گھر جائیں، یوسف جبارین — October 29, 2026
عرب جماعت قائمہ المشترکہ کے رہنما یوسف جبارین نے انتخابی نتائج کے بعد ایک بیان میں کہا کہ نیتن یاہو کو گھر بھیجنے کے لیے اب ہم سے بات کرنا پڑے گی۔

عرب جماعت قائمہ العربیہ کے رہنما منصور عبّاس نے کہا کہ ان کی کامیابی ایک نئے دور کا آغاز ہوگی۔

امریکی صدر نے کہا ہے کہ نیتن یاہو جیت بھی سکتے ہیں اور مقابلہ برابر بھی ہوسکتا ہے، مقابلہ برابر رہنا فتح ہی سمجھی جائے گی۔

سینٹرل الیکشن کمیٹی کے مطابق 85 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی، مکمل نتائج آنے میں چند دن لگیں گے۔

عرب جماعت قائمہ المشترکہ کے رہنما یوسف جبارین نے انتخابی نتائج کے بعد ایک بیان میں کہا کہ نیتن یاہو کو گھر بھیجنے کے لیے اب ہم سے بات کرنا پڑے گی۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn