ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے دُنیائے فٹ بال کے نامور کھلاڑی لیونل میسی کا 10 ملین پاؤنڈ (3 ارب 76 کروڑ 83 لاکھ سے زائد) کی حویلی ’ایبئزا‘ غیر قانونی قرار، جلد منہدم کرنے کا امکان ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 16 ہزار مربع میٹر کی یہ جائیداد میسی نے 2022 میں سوئس تاجر فلپ امون سے خریدی تھی، جسے اب قانونی تنازعے کا سامنا ہے۔ اس سے قبل گزشتہ برس بھی اس جائیداد پر اس وقت تنازعہ کھڑا ہوا جب موسمیاتی کارکن گروپ فیوٹورو ویجیٹل کی جانب سے یہاں توڑ پھوڑ کی گئی۔ لیونل میسی یہ حویلی اسپین کے علاقے ایبئزا کے مغربی ساحل پر واقع ہے، جس کا مناسب اجازت نامہ یا قبضے کا سرٹیفکیٹ ان کے پاس نہیں ہے، یہی وجہ ہے کہ میسی اسے فروخت یا کرائے پر نہیں دے سکتے۔ قانونی مسائل حل نہ ہونے کی صورت میں میسی کی حویلی کا کچھ حصہ منہدم کرنا پڑ سکتا ہے۔
Source: Social media
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے
خاتون ہاکی ایشیا کپ 2025: ہندستان نے تھائی لینڈ کو 0-11 سے شکست دے کر کیا شاندار آغاز، ممتاز خان کی بہترین کارکردگی
ہندستان نے پاکستان کو دی کراری شکست

سہ ملکی سیریز: افغانستان نے پاکستان کو 18 رنز سے شکست دیدی
گمنام ارب پتی نے اپنی ساری جائیداد معروف فٹ بالر کے نام کردی