Activities

مٹیا برج ٹرافک گارڈ کے آفیسر انچارج مسعود شوکت کی نمائندگی میں اسکول کے طالب علموں نے روڈ سیفٹی ویک منایا

مٹیا برج ٹرافک گارڈ کے آفیسر انچارج مسعود شوکت کی نمائندگی میں اسکول کے طالب علموں نے روڈ سیفٹی ویک منایا

ہر سال کی طرح امسال بھی مٹیا برج ٹرافک گارڈ کے آفیسر انچارج جناب مسعود شوکت صاحب کی نمائندگی میں اسکول کے طالب علموں کو لیکر روڈ سیفٹی ویک منایا جارہا ہے آج دھان کھیتی ہائی اسکول کے بچوں کو لیکر روڈ سیفٹی ویک میں لوگوں تک یہ پیغام دیا جارہاہے کہ روڈ کراس کرتے وقت یا ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کا استعمال جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے لہٰذا اس سے پرہیز ضروری ہے اوسی صاحب کے مطابق یہ پورا ہفتہ لوگوں کو مختلف دنوں میں مختلف طریقوں سے روڈ سیفٹی کی جانکاری دی جارہی ہے تاکہ ہمارا معاشرہ معاشرہ روڈ سیفٹی کے قوانین سے واقف ہو جائے اور اپنا اپنے گناہ اور عام لوگوں کی حفاظت کر سکے۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

1 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments