مکہ مکرمہ (23 ستمبر 2026): مسجد الحرام کے موذن شیخ ابراہیم المدنی خالق حقیقی سے جا ملے۔
سعودی میڈیا کے مطابق دنیا کی سب سے مقدس مسجد مسجد الحرام مکہ مکرمہ کے موذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کر گئے ہیں۔
حرمین کے ایکس اکاؤنٹ سے بھی اس افسوسناک خبر کی تصدیق کر دی گئی ہے۔
حرمین کے ایکس اکاؤنٹ پر موذن شیخ ابراہیم المدنی کی تصویر جاری کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا کہ مرحوم شیخ ابراہیم المدنی کبھی کبھی مسجدِ الحرام کی ’مکبریہ‘ میں کئی کئی دن بالخصوص رات کے آخری پہر میں عبادت اور اللہ تعالیٰ سے قرب حاصل کرنے میں مشغول رہتے تھے۔
مکہ مکرمہ (23 ستمبر 2026): مسجد الحرام کے موذن شیخ ابراہیم المدنی خالق حقیقی سے جا ملے۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments