Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Kolkata

29 ستمبر تک ماونواز رہنما ’آکاش‘ پولیس حراست میں

Admin
By Admin
Sep 18, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

SAHLBONI LAND CSE MEIN ABHISHEK BANERJEE KE PA SUMIT ROY GIRAFTAR, APEX COURT SE NTICIPATORY BAIL HUI KHARIJ

29 ستمبر تک ماونواز رہنما ’آکاش‘ پولیس حراست میں
29 ستمبر تک ماونواز رہنما ’آکاش‘ پولیس حراست میں — September 18, 2026
29 ستمبر تک ماو نواز رہنما ’آکاش‘ پولیس حراست میں
عدالت نے ماو نواز کے اعلیٰ رہنما اسیم منڈل عرف ’آکاش‘ کو 29 ستمبر تک پولیس حراست میں بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ طویل عرصے سے ریاستی اور مرکزی خفیہ ایجنسیوں کی نظر میں رہنے والے سی پی آئی (ماو نواز) کی مرکزی کمیٹی کے اس رکن کو جمعرات کی صبح مشرقی مدناپور کے پٹاش پور سے گرفتار کیا گیا تھا۔
کولکاتا پولیس کی ایس ٹی ایف (اسپیشل ٹاسک فورس) کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ اسیم منڈل عرف آکاش کے خلاف مغربی بنگال، جھارکھنڈ اور اڑیسہ میں مجموعی طور پر 33 مقدمات درج ہیں۔ اسے گرفتار کرنے کے لیے جھارکھنڈ حکومت نے 1 کروڑ روپے اور اڑیسہ حکومت نے 2.2 کروڑ روپے کے انعام کا اعلان کیا تھا۔ ایس ٹی ایف ذرائع کے مطابق، حال ہی میں گرفتار کی گئی ماو¿ نواز کی ایک اہم رہنما ’بیلادی‘ سے ہی آکاش کے بارے میں اہم معلومات حاصل ہوئی تھیں۔

29 ستمبر تک ماو نواز رہنما ’آکاش‘ پولیس حراست میں...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn