International

کیا مولانا طارق جمیل نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کرالیا؟ ویڈیو وائرل

کیا مولانا طارق جمیل نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کرالیا؟ ویڈیو وائرل

لاہور: عالمی شہرت یافتہ اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل نے بھی بال لگوا لیے۔ ہیئر ٹرانسپلانٹ کلینک نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر مولانا طارق جمیل کی کچھ ویڈیوز شیئرکیں جن میں وہ ڈاکٹر ساتھ گفتگو کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں ہئیراسپشلسٹ کو بھی مولانا طارق جمیل کے ساتھ بات چیت اور ان کا معائنہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک اور ویڈیو میں مولانا طارق جمیل سر پرسرجیکل کیپ پہنے ہوئے ہیں اور اس دوران اپنے معالج کو 100 روپے کے نوٹ پر اپنا دستخط کر کے دے رہے ہیں۔ مولانا طارق جمیل نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کلینک سے کیا سروسز حاصل کی ہیں ان سے متعلق تفصیلات شیئر نہیں کی گئیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments