International

چین میں جاپانی اسکول کے قریب 10سال کا بچہ چاقو حملے میں ہلاک

چین میں جاپانی اسکول کے قریب 10سال کا بچہ چاقو حملے میں ہلاک

چین کے شہر شینزین میں جاپانی اسکول کے قریب 10سال کا بچہ چاقو حملے میں ہلاک ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بچے پر اسکول جاتے ہوئے مشتبہ 44 سالہ حملہ آور نے چاقو سے وار کیا جسے موقع پر ہی گرفتار کرلیا گیا۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق چاقو حملے میں ہلاک ہونے والا بچہ جاپانی شہری ہے، بچے کے والد جاپانی شہری اور والدہ چینی شہری ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک اس واقعے پر رابطے میں ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments