افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کے مطابق افغانستان کے صوبے کنڑ میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1411 ہوگئی۔ ادھر کابل سے افغانستان میں اقوام متحدہ کے کو آرڈینیٹر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغانستان میں زلزلے سے اموات اور زخمیوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ اقوام متحدہ کے کوآرڈینیٹر نے مزید کہا کہ زلزلے سے سڑکیں متاثر ہونے کے باعث دور دراز علاقوں تک پہنچنا چیلنج بن گیا ہے۔
Source: Social media
کعبہ کی دیواروں سے لپٹے معتمرین کی روح پرور دعائیں، مطاف میں مسلسل صفائی جاری
پاک بھارت جنگ میں 5 طیارے مار گرائے گئے تھے، امریکی صدر
روس، 8.8 شدت کا شدید زلزلہ، سونامی لہریں ٹکرا گئیں
روس میں آنے والا زلزلہ ریکارڈ شدہ تاریخ کا چھٹا سب سے شدید زلزلہ ہے
حوثیوں کا کارگو بحری جہاز پر حملہ، 4 افراد ہلاک، 15 لاپتہ
اسلام آباد، راولپنڈی سمیت خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے