کمسن بچوں پر جنسی تشدد سامنے لانے میں ناکامی پر چرچ آف انگلینڈ کے آرچ بشپ آف کینٹبری جسٹن ویلبی کو بلآخر مستعفی ہونا پڑ گیا۔ جسٹن ویلبی نے پچھلے ہفتے 130 بچوں سے جنسی زیادتی میں ملوث جان اسمتھ کے حوالے سے رپورٹس سامنے آنے پر پیدا ہونے والے بحران کے بعد کہا تھا کہ وہ استعفیٰ نہیں دیں گے۔ آرچ بشپ جسٹن ویلبی نے تسلیم کیا کہ پولیس نے انہیں 2013 ہی میں آگاہ کردیا تھا مگر انہوں نے غلط یقین کیا کہ معاملہ مناسب انداز سے حل کیا جائے گا۔ تاہم رپورٹ کے مطابق واقعات کا پولیس ریفرل ہی نہیں کیا گیا تھا جبکہ ویلبی کو معاملے کو دیکھنا چاہیے تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ 2013 سے 2024 کے دوران پیش آئے واقعات کی انہیں ذاتی اور ادارہ جاتی ذمہ داری لینی چاہیے۔ چرچ آف انگلینڈ کے دوسرے سینیئر بشپ آرچ بشپ آف یارک اسٹفن کاٹریل نے جسٹن ویلبی کے استعفیٰ کا خیر مقدم کیا ہے۔ متاثرین کا مطالبہ ہے کہ چرچ آف انگلینڈ کے مزید افراد کو مستعفیٰ ہونا چاہیے۔
Source: social media
ٹرمپ اور بائیڈن کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات: ’سیاست بہت مُشکل کام ہے‘
لندن میں پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف کا تعاقب، چاقو سے حملے کی دھمکی دی، گالیاں بھی دی گئیں
روسی صدر پیوٹن پر تنقید کرنے واالا شیف سربیا کے ہوٹل میں مردہ پایا گیا
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں اپنے 6 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ کیلئے نامزدگیوں نے ان کے حامیوں کو بھی پریشان کردیا
برازیل میں جی 20 سربراہی اجلاس سے قبل دو دھماکے، ایک شخص ہلاک
غرب اردن کے اسرائیل سےالحاق کا حامی اسرائیل میں نیا امریکی سفیر مقرر
اسرائیلی فٹ بال تماشائیوں پر تشدد کرنے والوں کو ملک بدر کیا جائے : ہالینڈ کے رہنماکامطالبہ
امریکا میں نیا ریکارڈ؛ 50 میں سے 13 ریاستوں میں خاتون گورنرز منتخب
سعودی عرب کی اسرائیل کی جانب سے فلسطینوں کی نسل کشی کی مذمت
حمیمیم بیس سے دور رہیں، وہاں حزب اللہ کا کوئی ٹھکانہ نہیں: روس کا اسرائیل کو پیغام
سابق فوجی اور ٹی وی میزبان امریکا کے وزیر دفاع نامزد
خاتون اول ناراض ہیں، میلانیا نے وائٹ ہاؤس میں جل سے ملنے سے انکار کر دیا
بحیرہ احمر میں امریکی بحریہ کی کشتی کو نشانہ بنایا ہے : حوثی ترجمان