شہر فرید آباد میں باکسنگ لیجنڈ میری کوم کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب میری کوم میگھالیہ میں ایک میراتھون ایونٹ میں شرکت کے لیے موجود تھیں۔ اطلاعات کے مطابق سیکٹر 46 فرید آباد میں واقع دو منزلہ بنگلہ ایبنیزر اِن کئی روز سے بند تھا، اسی دوران نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر قیمتی سامان چرا لیا، جس کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جارہی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واردات کی رات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں کچھ مشتبہ افراد کو قیمتی اشیاء اور ایک ٹی وی سمیت دیگر سامان اٹھا کر لے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
Source: Social media
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے
ہندستان نے پاکستان کو دی کراری شکست
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
خاتون ہاکی ایشیا کپ 2025: ہندستان نے تھائی لینڈ کو 0-11 سے شکست دے کر کیا شاندار آغاز، ممتاز خان کی بہترین کارکردگی

سہ ملکی سیریز: افغانستان نے پاکستان کو 18 رنز سے شکست دیدی
میسی کے انٹرنیشنل کیریئر کا اختتام قریب، 4 ستمبر کو آخری ہوم میچ ہونے کا امکان