ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے عراق کے کردستان علاقے کے وزیراعظم کے دفتر پر ڈرون حملے کو فالس فلیگ آپریشن قرار دیدیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم مسرور برزانی کے دفتر پر حملے کا کوئی جواز ہی پیش نہیں کیا جاسکتا۔
ایرانی وزیر خارجہ نے عراقی ہم منصب کو ٹیلے فون پر بھی واضح کیا کہ حملہ ایرانی سرزمین سے کیے جانے کا کوئی ثبوت نہیں۔ کرد دوستوں کو خبردار رہنا چاہیے کہ فالس فلیگ آپریشن کے ذریعے پڑوسیوں کے درمیان نفرت کے بیج بونے کی کوشش کی جارہی ہے۔
عباس عراقچی نے کہا کہ ایران نے کرد دوستوں کو صدام اور داعش سے محفوظ رکھا اور ایران شکرگزار ہے کہ کرد ہماری سرحد پر سیکیورٹی مہیا کررہے ہیں۔
واضح رہے کہ عراق کے کردستان علاقے کے وزیراعظم مسرور برزانی اور انٹیلی جنس چیف کے گھر پر پیر کو ڈرون حملے کیے گئے تھے تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔ واقعہ کی ذمہ داری کسی گروپ نے تاحال قبول نہیں کی۔
Source: Admin
11 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
11 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
5 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
5 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
5 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
5 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
11 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
11 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
5 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
5 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
5 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
5 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
5 months ago
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
5 months ago
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
5 months ago
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
5 months ago
سوئٹزرلینڈ کا ایران جنگ کے تناظر میں امریکی فوجی پروازوں پر پابندی کا اعلان، بلوم برگ
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments