سالٹ لیک کے گیسٹ ہاوس میں نوجوان خاتون سے زیادتی! اے ایس آئی، ممبئی سے گرفتار کیا گیا
سالٹ لیک کے گیسٹ ہاوس میں ایک نوجوان خاتون کے ساتھ زیادتی کا الزام ہے۔ ملزم ریاستی پولیس میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) کے عہدے پر کام کر رہا ہے۔ بیربھوم کے نلہاٹی تھانے میں تعینات ہے۔ اسے ممبئی کے باندرہ سے بندھن نگر مشرقی تھانے کی پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ ٹرانزٹ ریمانڈ پر ملزم کو کولکتہ لایا گیا ہے۔ اسے منگل کو بندھن نگر عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق، یہ واقعہ اس سال 19 جون کا ہے۔ جولائی میں 'مظلومہ' خاتون نے بندھن نگر مشرقی تھانے میں تحریری شکایت درج کرائی۔ اس کا الزام ہے کہ وہ سالٹ لیک کے سی ایل بلاک کے ایک گیسٹ ہاو¿س میں گئی تھی۔ وہاں اس کے ساتھ نلہاٹی تھانے کے اس پولیس افسر نے زیادتی کی۔ شکایت ملنے پر بندھن نگر مشرقی تھانے کی پولیس نے تحقیقات شروع کیں۔
Source: Admin
10 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
11 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
11 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
11 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
11 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
10 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
11 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
5 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
5 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments