Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ایران کا بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Admin
By Admin
Nov 15, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

ایران کا بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ایران کا بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ — November 15, 2026
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق بحرین کے الرفاع ہیلی کاپٹر بیس پر ریڈار کو 6 ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا۔

اس حوالے سے پاسدارانِ انقلاب فورس کا کہنا ہے کہ حملے امریکا کے دشمن اقدامات کے خلاف کیے گئے ہیں۔

اس سے پہلے بحرینی وزارتِ داخلہ نے خطرے کا الرٹ جاری کیا تھا، شہریوں کو نزدیکی محفوظ مقامات پر جانے کی ہدایت کی گئی تھی۔

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق بحرین کے الرفاع ہیلی کاپٹر بیس پر ریڈار کو 6 ڈرونز سے نشانہ بنایا...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn