نئی دہلی، 10 اکتوبر : حکومت نے جمعرات کوحزب التحریرکو ’دہشت گرد تنظیم‘ قرار دیا۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کہا کہ اس سے سلامتی اور خودمختاری کو سنگین خطرہ لاحق ہے۔ امت شاہ نے کہا”وزیر اعظم نریندر مودی کی دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے وزارت داخلہ نے آج حزب التحریر کو’دہشت گرد تنظیم‘ قرار دیا ہے“۔ انہوں نے کہا”یہ تنظیم دہشت گردی کی مختلف کارروائیوں میں ملوث ہے، جس میں معصوم نوجوانوں کو دہشت گرد تنظیموں میں شامل کرنا اور دہشت گردانہ سرگرمیوں کے لیے فنڈز اکٹھا کرناجو کہ ہندوستان کی قومی سلامتی اور خودمختاری کے لیے سنگین خطرہ ہیں“۔ انہوں نے مزید کہا، ”مودی حکومت دہشت گردی کی قوتوں سے مضبوطی سے نمٹ کر ہندوستان کو محفوظ بنانے کے لیے پرعزم ہے۔“
Source: uni news
گنا بورویل حادثہ: 10 سالہ معصوم کو 16 گھنٹے بعد گڑھے سے نکالا گیا، علاج کے دوران موت
وزیراعظم نے ہندستانی سنیما کو عالمی سطح پر شناخت دلانے والے ان ستاروں کو یاد کیا
منموہن سنگھ کی استھیاں جمنا میں وسرجت
منموہن سنگھ کی سمادھی ضرور بنے گی… مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری
حکومت کے رویہ سے ناراض کسانوں نے کیا 30 دسمبر کو 'پنجاب بند' کا اعلان
کشمیر میں برف باری سے معمولات زندگی در ہم وبرہم
منموہن سنگھ کی استھیاں جمنا میں وسرجت
کیرالہ منی پاکستان ہے، نتیش رانے کے بیان پر ہنگامہ
مسلمان کاشی، متھرا پر دعویٰ چھوڑ دیں، مسجد کے نیچے شیولنگ کی تلاش بند کر دیں گے: وی ایچ پی
سپریا شرینیٹ نے دلجیت دوسانجھ کی تعریف کی۔ کنسرٹ کو سابق وزیر اعظم کے نام وقف کرنے کی تعریف کی
کسانوں کا 'پنجاب بند' آج، 108 ٹرینیں منسوخ، دودھ-سبزیوں کی سپلائی پر بھی پڑا اثر
کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور تیز تر، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
بہار میں ڈبل انجن کی حکومت طلباء کی بات سننے کے بجائے ان پر مسلسل ظلم کر رہی ہے:پرینکا گاندھی
پرشانت کشور کے خلاف پٹنہ میں درج کیا گیا مقدمہ، بی پی ایس سی امیدواروں کو اکسانے اور سڑک پر ہنگامہ کرنے کا الزام