Activities

حج بیت اللہ کو جانے والوں کےلئے مجلس دعائیہ کا اہتمام

حج بیت اللہ کو جانے والوں کےلئے مجلس دعائیہ کا اہتمام

حج بیت اللہ کو جانے والوں کےلئے مجلس دعائیہ کا اہتمام ہوڑہ ضلع کے شیب پور میں اراکین مجلس شوریٰ و جملہ مدرسین تعلیم القرآن شیب پور ہوڑہ کیجانب سے امسال کی جانب سے حج بیت اللہ کو جانے والوں کےلئے تقریب اور مجلس دعائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں تلاوت کلام پاک کے بعد نعت شریف کا نذرانہ پیش کیا گیا۔ جامع مسجد شیپ پور کے امام و خطیب نے حج ارکان پر تفصیلی گفتگو کی ، تمام عازمین اس موقع پر تحائف سے نوازا گیا۔ آخیر میں مکہ مسجد کے امام وخطیب نے دعا کی۔ اس کے بعد مجلس کا اختتام ہوا۔عازمین حج کے علاوہ علاقے کے کافی لوگوںنے اس تقریب میں حصہ لے کر اسے کامیابی سے ہمکنار کیا۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments