آسٹریلیا کے خلاف اس کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز کے دوران عمدہ کارکردگی دکھانے والے جسپریت بمرا آئی سی سی پلیئر آف دا منتھ قرار دے دیے گئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے نامزد کھلاڑیوں میں بمرا کو مینز پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا۔ جسپریت بمرا کو دسمبر کی کارکردگی کی بنیاد پر پلیئر آف دا منتھ قرار دیا گیا۔ پلیئر آف دا منتھ کی فہرست میں آسٹریلیا کے پیٹ کمنز اور جنوبی افریقہ کے ڈین پیٹرسن کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔ دوسری جانب آسٹریلیا کی آل راؤنڈر اینا بیل سدرلینڈ ویمن پلیئر آف دی منتھ قرار پائیں۔
Source: social media
فٹ بال کی تاریخ میں خود سے بہتر کسی کو نہیں دیکھا: کرسٹیانو رونالڈو
روی شاستری کی بھی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل کھیلنے والی ٹیموں سے متعلق پیشگوئی
فیفا کلب ورلڈ کپ میں پہلی بار کسی پاکستانی کھلاڑی کی شمولیت ہوگی
بنگلادیش پریمئیر لیگ یا مذاق؛ پولیس نے فرنچائز مالک کو گرفتار کرلیا
راشد خان ٹی ٹوئنٹی میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے
آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا امکان
دہلی نے ریلوے کو اننگز اور 19 رنز سے شکست دی
چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ میں فہیم کی سلیکشن نے طوفان برپا کردیا، فینز بھرک اُٹھے
چیمپئنز ٹرافی کا فائنل کون سی 2 ٹیمیں کھیلیں گی؟ رکی پونٹنگ نے پیشگوئی کردی
"بالنگ اوسط 100 کی اور بیٹنگ اوسط 9 کی" کیا سلیکشن ہے
پی سی بی کی مداخلت کے بعد محمد حارث کا مسئلہ حل، بنگلا دیش سے پاکستان واپسی کا ٹکٹ مل گیا
ہندستانی خواتین کی انڈر 19 ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دے کر دوسری بار ورلڈ کپ چیمپئن بن گئی
ہندستان نے آخری میچ میں انگلینڈ کو 150 رن سے شکست دی
ابھیشیک شرما نے شاہد آفریدی کی تیز ترین سنچری کی یاد تازہ کردی