International

جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، ممکنہ سونامی کی وارننگ جاری

جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، ممکنہ سونامی کی وارننگ جاری

ٹوکیو: جاپان کے جنوب مغربی علاقے کویوشو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا بتانا ہے کہ زلزلے کی شدت 6.9 ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کی گہرائی 37 کلومیٹر تھی۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق زلزلے کے باعث ممکنہ سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ خبررساں ایجنسی کا بتانا ہے کہ جاپان کے جنوبی علاقوں میں موجود ایٹمی بجلی گھروں میں اب تک صورتحال معمول کے مطابق ہے۔ اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments