Sports

فیفا ورلڈکپ، کینیڈا راؤنڈ آف 16 میں پہنچنے والی پہلی ٹیم

فیفا ورلڈکپ، کینیڈا راؤنڈ آف 16 میں پہنچنے والی پہلی ٹیم

فیفا ورلڈکپ کے راؤنڈ آف تھرٹی ٹو میں کینیڈا نے جنوبی افریقہ کو ایک صفر سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقہ کو شکست دینے کے بعد کینیڈا راؤنڈ آف سکسٹین میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ کینیڈا کی ٹیم میگا ایونٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پری کوارٹر فائنل میں پہنچی ہے۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments