Sports

فیفا ورلڈکپ 2026: معروف فٹبالر ایک میچ کے لیے معطل

فیفا ورلڈکپ 2026: معروف فٹبالر ایک میچ کے لیے معطل

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شامل جنوبی امریکی ٹیم پیراگوئے کے فٹبالر میگوئل المیمرون کو ایک میچ کے لیے معطل کردیا گیا ہے۔ پیراگوئے اور ترکیہ کے 19 جون والے میچ میں میگوئل کو ریڈ کارڈ دکھایا گیا تھا۔ فیفا کا کہنا ہے کہ میگوئل کو فیفا ڈسپلنری کوڈ کے آرٹیکل 14.1 بی کی خلاف ورزی پر معطل کیا گیا ہے۔ فٹبال کی عالمی تنظیم کے مطابق معطلی پیراگوئے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے اگلے میچ میں نافذ ہو گی۔ معطلی کے فیصلے کے خلاف اپیل نہیں کی جا سکتی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments