Sports

فیفا ورلڈ کپ: کولمبیا، پرتگال اور آسٹریا، الجیریا کے میچز برابر

فیفا ورلڈ کپ: کولمبیا، پرتگال اور آسٹریا، الجیریا کے میچز برابر

امریکا (28 جون 2026): فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اسٹیج کے آخری روز کولمبیا پرتگال اور آسٹریا الجیریا کے میچز برابر رہے۔ گروپ جے کے میچ میں کولمبیا اور پرتگال کا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ پرتگال کے اسٹار فٹبالر رونالڈو اس میچ میں بُجھے بجھے دکھائی دیے اور کوشش کے باوجود اپنی ٹیم کیلیے کوئی گول نہ کر سکے۔ میچ برابر کھیل کر کولمبیا نے گروپ جے میں پہلی پوزیشن حاصل کی جب کہ پرتگال کو دوسری پوزیشن ملی۔ گروپ جے کے میچ میں آسٹریا اور الجیریا کا میچ دلچسپ مقابلے کے بعد تین تین سے برابر رہا۔ دونوں ٹیموں نے آخر وقت تک مخالف ٹیم کے خلاف برتری حاصل کرنے کی کوشش کی، لیکن کسی کو کامیابی نہ ملی۔ گروپ جے میں ارجنٹینا، آسٹریا اور الجیریا نے بالترتیب پہلی سے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments