فٹبال ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف تھرٹی ٹو کے ایک اہم میچ میں میکسیکو نے ایکواڈور کو شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ کھیلے گئے اس یکطرفہ میچ میں میکسیکو نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایکواڈور کو 0-2 سے ہرایا۔ میکسیکو کی جانب سے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے کوئی نوننس نے پہلا گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی۔ جبکہ میچ کا دوسرا اور فیصلہ کن گول ہیمی نینس نے اسکور کر کے اپنی ٹیم کی جیت کو یقینی بنا دیا۔ ایکواڈور کی ٹیم میچ کے مقررہ وقت میں کوئی بھی گول کرنے میں ناکام رہی۔ ناروے نے آئیوری کوسٹ کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ فٹبال ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ڈیلاس فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کا پہلا گول ناروے کے انتونیو نووا نے کیا، پہلے ہاف کے اختتام پر ناروے کی برتری رہی۔ دوسرے ہاف میں آئیوری کوسٹ کے ڈیالو نے 74ویں منٹ میں گول کرکے میچ برابر کیا۔ میچ کے اختتام سے قبل ایئرلنگ ہالینڈ نے گول کرکے ناروے کو 2-1 کی فتح دلوا دی۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
فیفا ورلڈ کپ: کروشیا کی پاناما کے خلاف فتح، انگلینڈ اور گھانا کا میچ برابر ہوگیا