فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ایک اہم مقابلے میں ایران اور مصر کا میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔ اس ڈرا میچ کے نتیجے میں مصر نے ٹورنامنٹ کے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ کامیابی سے اگلے مرحلے میں پہنچنے کے بعد اب راؤنڈ آف 32 میں مصر کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کڑے مقابلے کے بعد مصر اگلے مرحلے میں جگہ بنانے میں کامیاب رہا۔ دوسری جانب انگلینڈ نے فیفا ورلڈکپ کے گروپ مرحلے کا اپنا آخری میچ کھیلے بغیر ہی ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی یقینی بنالی ہے۔اسپین کے ہاتھوں یوراگوئے کی شکست نے انگلینڈ کی اگلے مرحلے میں رسائی کی راہ ہموار کر دی۔ اگرچہ سوئیڈن، ایکواڈور، بوسنیا ہرزیگووینا اور پیراگوئے بھی چار، چار پوائنٹس کے ساتھ موجود ہیں تاہم مختلف گروپس کے نتائج نے انگلش ٹیم کی پوزیشن مستحکم کر دی ہے۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
فیفا ورلڈ کپ: کروشیا کی پاناما کے خلاف فتح، انگلینڈ اور گھانا کا میچ برابر ہوگیا