Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Kolkata

باروئی پور میں دھماکے سے مکان تباہ، کھڑکیاں 100 میٹر دور جا گریں،

Admin
By Admin
Sep 11, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BIHAR KE VAISHALI MEIN UNDER CONSTRUCTION BRIDGE KA HISSA GIRA, KAI MAZDOOR ZAKHMI

باروئی پور میں دھماکے سے مکان تباہ، کھڑکیاں 100 میٹر دور جا گریں،
باروئی پور میں دھماکے سے مکان تباہ، کھڑکیاں 100 میٹر دور جا گریں، — September 11, 2026
باروئی پور میں دھماکے سے مکان تباہ، کھڑکیاں 100 میٹر دور جا گریں،
ترنمول کانگریس کے ایک رہنما کے گھر میں زبردست دھماکہ ہوا۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ مکان کا ایک حصہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ مکان کے ریت اور سیمنٹ سے بنے ستون بھی ٹوٹ کر ٹکڑے ٹکڑے ہوگئے۔ مکان سے تقریباً 100 میٹر دور ٹوٹی ہوئی کھڑکیاں اور دروازے کے حصے جا گرے۔
یہ سنسنی خیز واقعہ جنوبی 24 پرگنہ کے باروئی پور میں پیش آیا۔ دھماکے کی شدت سے پورا علاقہ لرز اٹھا۔ دھماکہ کس وجہ سے ہوا؟ کیا مکان میں کوئی دھماکہ خیز مواد رکھا گیا تھا؟ یا پھر اس کے پیچھے کوئی اور وجہ ہے؟ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ابتدائی طور پر دھماکے میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔

باروئی پور میں دھماکے سے مکان تباہ، کھڑکیاں 100 میٹر دور جا گریں،...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn