بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی نے بتایا ہے کہ 2019ء میں انہوں نے اپنی یادداشت کھودی تھی۔ میڈیا کے مطابق اپنے فلمی کرداروں اور منفرد فوٹو شوٹس کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی دیشا پٹانی نے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ وہ 2019ء میں بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی فلم بھارت کے حوالے سے تیاریوں میں مصروف تھیں کہ ان دنوں یادداشت کھو جانے کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ دیشا نے بتایا کہ ان 6 مہینوں میں کیا کچھ کیا مجھے اب کچھ یاد نہیں ہے۔ اداکارہ نے بتایا کہ انکی یہ حالت ایک دفعہ گر جانے کی وجہ سے ہوئی تھی، اس وقت سر پر کئی چوٹیں لگی تھیں۔ اداکار سلمان خان کی فلم بھارت 2019ء میں ریلیز ہوئی تھی، جس میں دیشا کا کردار چھوٹا مگر جاندار تھا، فلم نے دنیا بھر میں 350 کروڑ کا بزنس کیا تھا۔ اس فلم میں سلمان خان اور دیشا پٹانی کے علاوہ کترینہ کیف اور سنیل گروور بھی شامل تھے۔
Source: Social media
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز
رانیا راؤ پر سونے کی اسمگلنگ کے کیس میں 102 کروڑ روپے جرمانہ عائد
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟