بالی ووڈ جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے ابوظبی کی شیخ زاید مسجد کا دورہ کیا۔ عبایا پہنی دیپیکا اور رنویر کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔ دونوں کا ابوظبی کا یہ دورہ سیاحت کے فروغ کی مہم کا حصہ ہے۔ جس کا مقصد امارات کی سیاحت کو فروغ دینا تھا۔ دیپیکا کے عبایا اور سر ڈھانپنے والے لباس پر سوشل میڈیا پر تعریف اور تنقید دونوں دیکھنے کو ملیں۔ کچھ صارفین نے ان کے لباس کو مذہبی احترام قرار دیا، جبکہ دیگر نے اسے میرا انتخاب جیسے سابقہ موقف سے تضاد قرار دیا۔ مہم کا مقصد ابوظبی کو ایک روحانی اور ثقافتی مقام کے طور پر پیش کرنا ہے، لیکن اشتہاری مقاصد کے لیے مذہبی مقامات کے استعمال پر بھی سوالات اٹھے ہیں۔
Source: Social media
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز
رانیا راؤ پر سونے کی اسمگلنگ کے کیس میں 102 کروڑ روپے جرمانہ عائد
کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان